*🏛️ اگر آپ کو اپنے ایزی پیسہ، جازکیش یا بنک اکاؤنٹ بلاک یا کسی قسم کی اور شکایت کا حل طلب ہو*
اور متعلقہ بینک یا کمپنی آپ کی شکایت کا ازالہ نہ کر رہی ہو
تو آپ اپنی شکایت اسٹیٹ بنک کی "Sunwai App".
وفاقی حکومت کی "Citizens Portal App"
اور صوبائی حکومت کے "Banking Mohtasib" میں آنلائن شکایت درج کروائیں ۔۔۔
ان تینوں حکومتی فورمز سے جب شکایت کا فالواپ ہوگا
تو متعلقہ کمپنی یا بینک آپ کی شکایت حل کرنے پر مجبور ہوجائے گا
اور صارف سے خود رابطہ کرکے مسئلہ حل کرے گا ۔۔۔۔ !!!
No comments:
Post a Comment