Thursday, June 5, 2025

CM-marryam Nawaz

حکومت پنجاب کی طرف سے پنجاب کی عوام کے لیے پنجاب کے ریونیو میں سے 16 منصوبہ جات کا اعلان کیا گیا ہے۔ 
1. ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کیلئے ابھی اپلائی کریں
Link: cmstp.punjab.gov.pk

2. مریم کی دستک پروگرام
سے مستفید ہونے کیلئے ابھی اپلائی کریں
Link: dastak.punjab.gov.pk

3. فری سولر پینل کیلئے ابھی اپلائی کریں Link:cmsolarscheme.punjab.gov.pk

4. ہونہار سکالرشپ کیلئے ابھی اپلائی کریں Link:honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk

5. ایگریکلچر انٹرنشپ پروگرام سے مستفید ہونے کیلئے ابھی اپلائی کریں
 Link:agripunjab.gov.pk/jobs

6. مفت پلاٹ کیلئے ابھی اپلائی کریں
 Link:azag.punjab.gov.pk

7. پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری میں اندراج کیلئے ابھی وزٹ کریں
 Link:pser.punjab.gov.pk

8. اپنی بائیک کیلئے ابھی اپلائی کریں
 Link:bikes.punjab.gov.pk

9. مینارٹی کارڈ کیلئے ابھی اپلائی کریں
 Link:mcard.punjab.gov.pk

10. آسان کاروبار کارڈ کیلئے ابھی اپلائی کریں
 Link:akc.punjab.gov.pk/landing

11. سکل ڈویلپمنٹ پروگرام سے مستفید ہونے کیلئے ابھی اپلائی کریں
 Link:psda.punjab.gov.pk

12. اپنے لیپ ٹاپ کیلئے ابھی اپلائی کریں Link:cmlaptophed.punjab.gov.pk

13. دهی رانی پروگرام سے مستفید ہونے کیلئے ابھی اپلائی کریں
 Link:cmp.punjab.gov.pk

14. گرین ٹریکٹر کیلئے ابھی اپلائی کریں
 Link:agripunjab.gov.pk

15. اپنے گھر کیلئے ابھی اپلائی کریں
 Link:acag.punjab.gov.pk
  
16. گلوبل آئی ٹی سرٹیفکیشن کیلئے ابھی اپلائی کریں Link:certifications.pitb.gov.pk

No comments:

Post a Comment

Sidra Chain News Biggest July

🌟✨ **سدرہ ٹوکن ہولڈ کرنا سونے کے برابر ہے** 🪙💰 🚀 *ان شاء اللہ بہت جلد* **Sidra Token** 💎 کا ریٹ **چاند پر جائے گا** 🌕🔥 💵 جن حضرات کے...