Friday, June 27, 2025

Sim Sell Franchise 1 July 2025

*السلامُ علیکم*

🚨 🫆 *سم سیل کے حوالے سے انتہائی اہم ہدایات* 🫆 🚨


*تمام گروپ میمبرز نوٹ فرمالیں کہ پی ٹی اے کی ہدایات کے مطابق مورخہ 30 جون 2025 سے آپ اپنی جاز BVS ڈیوائس صرف اپنی دکان کی حدود میں استعمال کر سکیں گے۔*

*تمام ڈیوائسز کے سافٹ ویئر کو 3.1 ورژن پہ اپڈیٹ کیا جائیگا اور اس میں سب سے ضروری بات یہ ہے 🚨 کہ 30 جون کو آپ کی ڈیوائس اپڈیٹ ہونے پر آپکو  جو BVS کی اسکرین پر ای-ایگریمنٹ (E-Agreement) کا ایک پیغام ظاہر ہوگا آپ نے وہ ایگریمنٹ صرف اپنی دکان کے اندر سائن ان کرنا ہے،  یاد رہے جہاں کھڑے ہو کے یہ ایگریمنٹ سائن کیا جائے گا، ڈیوائس صرف اس لوکیشن کے 100 میٹر کے دائرے میں ہی قابل استعمال ہوگی۔*

*لہٰذا اگر یہ ایگریمنٹ کسی اور جگہ پر سائن ان کیا گیا تو پھر آپ اگلے 60 دنوں تک اس ڈیوائس کو اپنی دکان میں استعمال نہیں کر سکیں گے۔*

*لہٰذا جیسے ہی آپ کو اپنی ڈیوائس پر ایگریمنٹ کا پیغام موصول ہو، براہ کرم اسے صرف اسی جگہ سائن ان کریں جہاں آپ نے ڈیوائس کو مستقل استعمال کرنا ہے۔*

*شکریہ!*

No comments:

Post a Comment

Sidra Chain News Biggest July

🌟✨ **سدرہ ٹوکن ہولڈ کرنا سونے کے برابر ہے** 🪙💰 🚀 *ان شاء اللہ بہت جلد* **Sidra Token** 💎 کا ریٹ **چاند پر جائے گا** 🌕🔥 💵 جن حضرات کے...